ریاض (سپورٹس نیوز) پرتگالی فٹبال لیجنڈ کریسٹیانو رونالڈو اوران کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز 10سال کے تعلق کے بعد باضابطہ طور پر منگنی کے بندھن میں بندھ گئے’40سالہ رونالڈو نے جارجینا کو ایک شاندار ہیرے کی انگوٹھی پہنا کرشادی کی پیشکش کر دی۔جارجینا نے یہ خوشخبری انسٹاگرام پر شیئر کی۔




