زمیندار کے پالتو کتوں نے محنت کش خاتون کو کاٹ لیا

گوجرہ (نامہ نگار) زمیندار کے پالتو کتو ں نے محنت کش خاتو ن کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا۔ چک نمبر 245 گ ب تلو نڈی کی نازیہ آ صف نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ وہ گاؤ ں میں کسی کے گھر کا م کر نے جا رہی تھی کہ محمد اعظم وغیرہ اپنے گھر کے باہر چا ر پا ئیا ں بچھا کر بیٹھے ہو ئے تھے جنہو ں نے اسکو دیکھتے ہیں اپنے کتو ں کو ششکا ر دیا جس پر پا لتو کتو ں نے اسکی ٹانگ پکڑ لی۔ جس کے نتیجہ وہ بری طرح زخمی ہو گئی صدر پو لیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں