سارہ زینب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر فیصل آباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے گریڈ17 سے گریڈ18 میں ترقی دیکر سارہ زینب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹر) تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ موصوفہ جلد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لینگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں