فیصل آباد (سٹاف رپورٹر ) انجمن آڑتھیاں غلہ منڈی کے سابق صدرمیاں آصف اسلم نے کہا کہ ما ہ رمضان شریف میںگھریلو صارفین کے لئے سحر و افطار کے وقت سے پہلے کی سوئی گیس اور لوڈشیڈنگ کو فوری ختم کیا جائے بے لگام مہنگائی کا جن دن بدن بے قابو ہو تا جارہا ہے گیس کی قیمتیں جان بوجھ کر آسمان تک پہنچا دی ہیں بے لگام مہنگائی اور بے روزگاری کی و جہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں بے لگام مہنگائی کا جن دن بدن بے قابو ہو تا جارہا ہے گیس کی قیمتیں جان بوجھ کر آسمان تک پہنچا دی ہیں۔ پنجا ب حکومت اور وفاقی حکومت کے اہلکار اس سب کے ذمہ دار ہیں نان, روٹی اور بیکرز کی اٹیمز میں ایک بار پھر اضافہ ، روٹی 13روپے سے 15اور 20روپے ہوگئی۔




