سعودیہ میں المناک ٹریفک حادثہ،میاں بیوی اور 5بچوں سمیت9جاں بحق

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں ٹریفک حادثے میں9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک گاڑی میں سوار میاں، بیوی’3یٹے اور2 بیٹیاں جاں بحق ہوئے، دوسری گاڑی میں سوار 2 نوجوان بھی حادثے میں جان کی بازی ہار گئے سعودی محکمہ پولیس کے مطابق حادثہ اچانک گاڑی کا رخ مڑنے کے باعث پیش آیا، اطلاع پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں