سمندری (بیورو چیف)سمندری میں غیرقانونی گیس ریفلنگ کر نیوالوں کیخلاف انتظامیہ کاسخت ایکشن متعدددکانوں کو سیل کرکے سخت وارننگ جاری کردی گئی اسسٹنٹ کمشز سمندری عثمان سکندار نے گزشتہ روزغیرقانونی گیس ریفلنگ کر نیوالوں کیخلاف کارروائی کی اور اس دوران متعدددکانوں کو سیل کردیا اس موقع پر اے سی نے کہا کہ غیرقانونی گیس ریفلنگ کر نیوالوں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔




