سپریم کورٹ کا پبلک فیسیلیٹیشن سینٹرفعال

اسلام آباد(بیورو چیف)سپریم کورٹ کا پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر سائلین کی سہولت کے لیے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جہاں اس وقت 23مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، اگست 2026تک ان خدمات کی تعداد بڑھا کر 35کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کی پبلک فیسیلیٹیشن اینڈ لائزون آفیسر شمائلہ ناز نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عوامی سہولت مرکز کی تمام خدمات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں جس سے سائلین گھر بیٹھے مختلف عدالتی سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں