سیل گرل کو تشدد کا نشانہ بنانے والا دکان مالک حامد گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سرسید ٹائون نے پولیس نے کوہ نور پلازہ میں لیڈیز گارمنٹس شاپ پر سیل گرل کو تشدد کا نشانہ بنانیوالے دکان مالک حامد کو گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع کے مطابق لیڈیز گارمنٹس شاپ کے مالک حامد نے سیل گرل میرا سے ٹیکس اور کرایہ کے بارے میں پوچھا تو تکرار پر تشدد کیا لڑکی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ملزم حامد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں