شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا میچ ریگل کلب نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیر اہتمام تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ریگل کلب نے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق نے کیا۔ اس موقع پر راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے آفیشلز چاچا سعید، چوہدری امجد، محمد اختر، عامر مقصود، شکیل اقبال کثیر تعداد موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں