شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان پہنچ گئے انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک و دیگر نے الوداع کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں