شہری کو جعلی نوٹ دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)شہری کو جعلی نوٹ دینے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق عمر حیات نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 291گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے بکرے خرید کرکے اسکو 2لاکھ 30ہزار رو پے کے جعلی نوٹ دے دیئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں