صاحبزادہ عارف ایڈووکیٹ مرحوم کی صاحبزادی کا انتقال پر ملال

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) فیصل آباد کے معروف قانون دان صاحبزادہ عارف ایڈووکیٹ مرحوم و مغفور کی صاحبزادی اور صاحبزادہ وقار عارف ایڈووکیٹ ، صاحبزادہ مشتاق عارف کی ہمشیرہ محترمہ آج 23جولائی بروز جمعرات رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ حافظ آباد میں ان کے آبائی گائوں میں ادا کی گئی اظہار افسوس کیلئے صاحبزادہ وقار عارف ایڈووکیٹ کے ساتھ موبائل فون نمبر 0302-7032946اور صاحبزادہ مشتاق عارف کے ساتھ موبائل فون نمبر 0302-7982538پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق اور نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے صاحبزادہ عارف ایڈووکیٹ مرحوم کی صاحبزادی اور صاحبزادہ وقار عارف ایڈووکیٹ ، صاحبزادہ مشتاق عارف کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج و غم کا اظہا رکرتے ہوئے مرحومہ و مغفورہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں