صفدر آباد براستہ خانقاہ ڈوگراں الیکٹرو بسز کی منظوری

صفدرآباد(نامہ نگار)تحصیل صفدرآباد کے عوام کی سنی گئی ،مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب نے صفدرآباد کے شہریوں کے مطالبہ پر شیخوپورہ سے صفدرآباد براستہ خانقاہ ڈوگراں گرین الیکٹرک بس سروس کی منظوری دے دی۔سابق ایم این اے صفدرآباد سردار محمد عرفان ڈوگراور سابق ایم پی اے حلقہ144PP صفدرآباد کی درخواست پر شیخوپورہ تا صفدرآباد براستہ خانقاہ ڈوگراںگرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں