عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) لائن کے پاسٹ ڈسٹرکٹ گورنر عبدالرحمن کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مرحومہ کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 109/3 سی پیپلز کالونی سے اٹھایا گیا جبکہ نماز جنازہ ٹیکنیکل مسجد ڈی گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورلائن کلب کے ممبروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں