غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون سے زیادتی کرنیوا لے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق نسیم اختر نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد یوسف جوکہ 3تعویز دھاگہ کا کام کرتا ہے میں نے اسے اپنے گھر تعویز وغیرہ لینے کے لیے بلایا تھا ملزم نے اسے کے ساتھ زنا بالجبر کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں