فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کی ریحام خان پر تنقید

اسلام آباد (شوبز نیوز) فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سارہ خان کی حمایت کرتے ہوئے لکھاری و سابق صحافی ریحام خان کے مقف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔رواں سال مئی کے وسط میں سارہ خان نے ایک انٹرویو میں خود کو فیمنسٹ کہلانے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایک روایتی عورت ہیں۔انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں گھر میں رہنا اچھا لگتا ہے، وہ لائن میں لگ کر بل دینا پسند نہیں کرتیں اور چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر یہ سب کریں۔اداکارہ کے مطابق وہ چاہتی ہیں کہ مردوں کو وہ مقام ملے جو ان کے لیے مخصوص ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں