قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار) لڑائی جھگڑ ا کرکے شخص کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق آصف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان بہادر وغیرہ نے پسٹل سے مسلح ہوکر گالم گلوچ کیا اور قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی وجہ عناد ملزمان کو بچے پر تشدد سے منع کیا تھا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں