کمالیہ(نامہ نگار)قرآن پاک کے اوراق جلانے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق مقصود احمد نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک 733گ ب نامعلو م ملزمان نے قرآن مجید کے پانچ سور اور سپارہ جلا کر ارتکاب جرم کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔