قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب

اسلام آباد (بیوروچیف) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس منگل13اکتوبر کو طلب کر لیے ہیں، دونوں ایوانوں کے اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شام 6بج کر 15منٹ پر ہوں گے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ویب سائٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بج کر 15 منٹ پر ہوگا، جبکہ سینیٹ سیکریٹریٹ نے بھی ایوانِ بالا کا اجلاس اسی وقت طلب کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں