قوم کو اپنی بہادر سکیورٹی فورسز پر فخر ہے

سمندری( بیورو چیف )قوم کو اپنی بہادر سکیورٹی فورسز پر فخر ہے، نواز باجوہ ،ان خیا لات کا اظہار چو ہدری نواز باجوہ رہنما مسلم لیگ ن نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کیخلاف سازشیں کر نیوالے بزدل دشمن کامیاب نہیںہوسکتے فوج کے جوانوںنے ا ن گنت جانوںکے نذرانے پیش کیے کہ پاک فوج ملکی سلامتی واستحکام کیلئے اندرونی اور بیرونی محاذوںپر پاک فوج ملک دشمن عناصر کیخلاف سینہ سپر ہے جنوبی وزیرستان میںخوارجیوں کوجہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کی بہادرسکیورٹی فورسز نے بروقت آپریشن کے ذریعے خوراج دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا پوری قوم کیساتھ سکیورٹی فورسزکے شانہ بشانہ ہے اور ان کی کا میابیوںکو انتہا ئی احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں