لاپرواہی سے گاڑی چلانے والا مقدمہ کی زد میں آ گیا

کمالیہ( نامہ نگار)تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار شاہد اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد اصغر کے خلاف تیزرفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرو ادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں