کمالیہ(نامہ نگار)لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ساجد علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ چدھڑنوالہ کمالیہ ملزمان ثقلین وغیرہ نے اسکی بھانجی کو حرامکاری کی نیت سے اغوا کرلیا جس پرمقدمہ درج ہوا۔