ماموں کانجن میں فری میڈیکل کیمپ

ماموں کانجن( نامہ نگار)ماموں کانجن عائشہ عامر میموریل ہسپتال بنگلہ چوک میں سی او ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ کی سر پرستی میں انسانیت کی خدمت کے لیے شاندار فری میڈیکل کیمپ لگا یا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی فری میڈیکل کیمپ میں نامور اسپیشلسٹ ڈاکٹر ارسلان خالد نے شوگر۔معدہ ۔ہیپا ٹائٹس۔دمہ۔ ٹی بی۔ خون کی کمی۔ جوڑوں کادرد۔سانس کا پھولنا ودیگر امراض کے مریضوں کا فری میڈیکل کیمپ میں فری چیک اپ کیا اور لیباٹری ٹیسٹ پر مریضو ں کو 50فیصد خصو صی ڈسکاونٹ دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں