فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر محمد ہارون خان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد تعینات کر دیا۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلم گوندل کے تبدیل ہونے پر مذکورہ سیٹ خالی ہوئی تھی۔




