گو جرہ (نامہ نگار) موٹر سائیکل سوار ڈا کوؤ ں نے گن پوائنٹ پر باپ بیٹے کو ما ل و زر سے محرو م کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 244گ ب کا اویس اپنے والد محمد شریف کے ہمرا ہ موٹر سا ئیکل پر جارہے تھے کہ چک نمبر 241 گ ب کے قریب موٹر سا ئیکل سوار مسلح ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور ان کے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی و موبا ئل فون چھین لئے اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔




