کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد اسلم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خضر حیات کے خلاف شراب دیسی 60لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔