منشیات فروشی پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔اے ایس آئی غازی محمد افضل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد کے خلاف شراب 30لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں