منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

گوجرہ (نامہ نگار) صدر پولیس نے منشیات فروش کو قا بو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 418 ج ب کا منیر احمد چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 1400 گرا م چرس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں