کمالیہ(نامہ نگار)شخص کو مار پیٹ کر موبائل اور نقدی چھیننے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد رمضان نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان مشتاق وغیرہ نے باہم صلاح مشورہ ہوکراسے مارا پیٹا اور موبائل اور نقدی کل مالیت 11ہز ار روپے چھین لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




