موسیٰ پاک ایکسپریس کو حادثہ

پتوکی (نامہ نگار) پتوکی کے قریب موسی پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں ٹرین ملتان سے لاہور آرہی تھی۔ ریلوے کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہور سے ریسکیو کرین اور ریلیف ٹرین پتوکی روانہ کر دی گئی، حادثے کے باعث اپ ٹریک بند، ڈان ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں