میاں اسلام کی وفات پر اظہار تعزیت

گوجرہ(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری وسابق وائس چیئرمین بلدیہ گوجرہ میاں محمد اسلام عابد کے انتقال پررکن قومی اسمبلی اسامہ حمزہ،ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اسد زمان چیمہ، پاکستان پیپلز پارٹی ڈویثرنل سیکرٹری جنرل وسابق صوبائی وزیرحاجی محمد اسحاق ،پیپلز پارٹی تحصیل صدرڈاکٹر سرشار حسن چیمہ،سابق ناظم یونین کونسل محمد افضل،سابق سٹی صدر غلام محمد لالہ ،ریٹائرڈ پرنسپل سپیشل ایجو کیشن کمالیہ بشیر ربانی،پرنسپل پروفیسرعاطف کسانہ ،پریس کلب گوجرہ کے صدرتنویر حسین سمیت دیگر شخصیات نے سوگواران سے اظہار تعزیت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں