میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں’ ہیریسن فورڈ

نیویارک (شوبز نیوز)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ہیریسن فورڈ کا کہنا ہے کہ ان کا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں۔ 83 سالہ ہیریسن فورڈ گزشتہ60برسوں سے ہالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں موجود ہیں، لیکن ریٹائر ہونے کے حوالے سے وہ کہتے ہیں فی الحال ایسا کوئی منصوبہ نہیں ان کے مطابق اداکاری کے شعبے میں ہر عمر کے افراد کے لیے کردار موجود ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں