گوجرہ (نامہ نگار) نامعلوم چوروں نے میلے پر آئے شخص کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر520-گ ب میںطلحہ آیا ہو تھاکہ جس نے اپنی موٹر سائیکل نمبر8040پی ایس ایل مٹھائی کی دکان کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی جسے نامعلوم چور نے موقع پا کر چوری کر لیااورفرارہو نے میں کامیاب ہو گیا۔واردات کی اطلاع تھانہ صدر پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے تاحال مقدمہ کے اندراج کا علم نہیں ہو سکا۔




