میگن مارکل اور پرنس ہیری میں پیشہ وارانہ علیحدگی کا امکان

برازیلیا (شوبز نیوز) برازیل کے معروف نجومی اتھوس سالومے نے پیشگوئی کی ہے کہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل آئندہ برسوں میں اپنی زندگی کے بھرپور غیر یقینی اور اتار چڑھا پر مبنی دور سے گزریں گی۔اتھوس سالومے نے ٹائلا میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِنہیں میگھن اور ہیری کے درمیان کام کے حوالے سے واضح فاصلے کے آثار نظر آرہے ہیں لیکن شادی ٹوٹنے کی کوئی پیشگوئی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میگھن مارکل کے شاہی خاندان کے ساتھ تعلقات بدستور کشیدہ رہیں گے تاہم دونوں جانب سے نئے تنازعات سے گریز کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں