میں اور زارا ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں’ اسد صدیقی

لاہور (شوبز نیوز) اداکار و ماڈل اسد صدیقی نے کہا ہے کہ میں اور زارا ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد صدیقی نے کہاکہ میری بیوی کا خاندان خالص لاہوری پنجابی ہے، اس کے والد کرنل اور بھائی خالص لاہوری ہیں جبکہ ہم کراچی سے ہیں، ہمارا خاندان خالص کراچی اور اردو بولنے والا ہے، اس کے باوجود رشتہ و شادی بہت آسانی سے ہوا، کوئی رکاوٹ نہیں آئی اور سب کچھ فطری انداز میں ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ زارا میل جول پسند کرتی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں