میں خود پر ہونیوالی تنقید کو نظر انداز نہیں کرتی’ ندا یاسر

لاہور(شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو نظر انداز نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ میں تنقید کرنے والوں کو دیکھتی ہوں انہیں سنتی ہوں لیکن برا نہیں مانتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں