نامعلوم افراد رکشہ سے سامان چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان رکشہ و دیگر سامان چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد نذیر نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخوا ست دی کہ نامعلوم ملزمان نے موضع چورہ بھوجیہ رکشہ ،نقدی اور سامان کل مالیت 3لاکھ 29ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں