کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹرسا ئیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق جاوید اقبال نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ دربار دھولر شریف کمالیہ نامعلوم ملزمان نے مسجد کے باہر سے اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔