احمدیار(نامہ نگار)2نامعلوم افراد نے پٹرول پمپ کے سیلز منیجر کو اغواء کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 69/EBکارہائشی و پٹرول پمپ کا سیلز منیجر مقبول حسین آرائیں موٹرسائیکل پر سوار گائوں سے ساہیوال روڑ پر جارہاتھا کہ دونامعلوم کار سوار افراد زبردستی اغواء رکرکے نامعلوم مقام پر لے گئے تھانہ صدر پولیس نے زین آرائیں کی مدعیت میں دونامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔




