نامعلوم افراد ٹیوب ویل کی تار چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹیوب ویل کی تار چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق مظہر اقبال نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ موضع چورہ بھوجیہ نامعلوم ملزمان نے اسکے ٹیوب ویل کی تار مالیت1لاکھ 20ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں