نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد ضیا نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 194گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر کے باہر سے بکری اور بکرا مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ در ج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں