صفدرآباد(نامہ نگار)میاں اللہ رکھا مستانہ خادم خاص دربار عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی کا موبائل چوری،تلاش بسیار کے باوجود نہ مل سکا۔کوئی نا معلوم شخص ان کا موبائل اس وقت لے اڑا جب وہ کسی کام میں مصروف تھے اور چور موقع ملتے ہی انہیںموبائل فون سے محروم کر کے فرار ہو گیا۔




