کمالیہ( نامہ نگار)بہانے سے بلاکر شخص سے نقدی چھیننے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد فیضان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان توقیر وغیرہ نے اسکے بھائی محمد سلیم سے نقدی ایک لاکھ اور چار سو بحرینی دینار وغیرہ چھین لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




