نمرتا شروڈکر نے مہیش بابو کو اپنا سب کچھ قرار دیدیا

ممبئی (شوبز نیوز)سابق بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل نمرتا شروڈکر نے شوہر کو اپنا سب کچھ قرار دیتے ہوئے مہیش بابو کو ان کی 50ویں سالگرہ پر سب سے پیاری مبارک باد دی ہے۔یہ مبارک باد اداکار مہیش بابو کو ان کی اہلیہ نمرتا شروڈکر نے انسٹاگرام پر دی ہے جس میں سری لنکا کے اپنے حالیہ دورے کی پورے خاندان کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے مہیش بابو کو اپنا سب کچھ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں