نورافتیحی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے کے باوجود کنسرٹ میں پہنچ گئی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کے حوالے سے افسوسناک خبر سامنے آنے پر ان کے مداح پریشان ہوگئے۔انڈین میڈیا کے مطابق نورا فتیحی ایک کار حادثے کا شکار ہوگئی ہیں، نشے میں دھت ایک شخص نے اپنی گاڑی ان کی کار سے ٹکرا دی۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ عالمی شہرت یافتہ ڈی جے ڈیوڈ گوئٹا کے ساتھ سن برن فیسٹیول میں پرفارمنس کیلیے جا رہی تھیں۔ حادثے کے فورا بعد نورا فتیحی کی ٹیم نے اداکارہ و ڈانسر کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ڈاکٹروں نے ان کا سی ٹی اسکین کیا جبکہ طبی معائنے کے بعد اس بات کی تصدیق کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں