نو سر باز خواتین زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم عورتیں خاتون سے نقدی اور زیور لوٹ کر لے گئی مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عبدالوحید نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ موضع جمال پہاڑ کمالیہ نامعلوم عورتوں نے زبردستی گھر میں داخل ہوکر اسکی بیوی کو بے ہوش کر کے زیور اور نقدی کل مالیت 2لاکھ40ہزار روپے لوٹ لئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں