نو سر باز نے شہری سےATMکارڈ ہتھیا کر نقدی نکلوالی

گوجرہ ( نامہ نگار )نو سر با ز نے شہری سے اے ٹی ایم کارڈ ہتھیا کو ایک لا کھ روپے نقدی نکلوا لی ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 283ج ب کا حاکم علی اڈا 283 پر بنک سے رقم نکلوا نے گیا جہا ں پر ایک نوسر باز نے اس کو باتو ں میں لگا کر اے ٹی ایم کارڈ حا صل کرلیا اور ایک لا کھ روپے نقدی نکلوا کر فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں