وفاقی ترقیاتی بجٹ جاری کرنے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد (بیوروچیف) وزارت خزانہ نے وفاقی ترقیاتی بجٹ جاری کرنیکی حکمت عملی مرتب کرلی ۔ترقیاتی بجٹ کی حکمت عملی کامراسلہ تمام وزارتوں، ڈویژنز اوردیگر اداروں کوارسال ، مراسلے کے مطا بقرواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 15فیصد ترقیاتی بجٹ جاری کیاجائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں