فیصل آباد(سٹاف رپورٹر )گزشتہ روزیاسرٹائون سمندری روڈخواتین کے عالمی دن کے موقع پرنیولائف ڈویلپمنٹ فائونڈیشن اوریوتھ ان کرائسٹ کی مشترکہ کاوش سے عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں پروگرام منعقدہواجس میں ریورنڈفادرعرفان اوپی ‘ڈیٹن دلشاد ‘تھانہ کوتوالی فیصل آبادکی ایس ایچ اومیڈم گلنازخالد’مقامی سیاسی وسماجی رہنماچوہدری اظہرگجر’وومن شیلٹرآرگنائزیشن کی چیئرپرسن میڈم رضیہ عزیز’ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرسدھارسمعیہ کرامت ‘مشہورومعروف سماجی رہنمالالہ روبن ڈئینل ‘ابرارسہوترہ ‘ایلڈراعظم گل ‘سر ممتا ز ‘ ڈاکٹرسموئیل اوربہت ساری مشہورخواتین حضرات نے شرکت کی ۔




