اسلام آباد (سپورٹس نیوز)ویٹ لفٹنگ کا عالمی میلہ آئندہ سال فروری میں پاکستان میں سجے گا۔ اسلام آباد دو میگا ایونٹس کی میزبانی کرے گا۔ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ کے انٹرنیشنل افیئرز کی سربراہ مریم سبزالی کے مطابق میگا مقابلوں میں ماسٹرز ایشین اور ورلڈ ماسٹر گرانڈ پری چیمپئن شپ شامل ہوں گی۔ان عالمی مقابلوں میں دنیا بھر کے ویٹ لفٹرز شرکت کریں گے۔ 50 سے زائد ممالک نے شرکت کی




